ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / وجے مالیا کی حوالگی پر آخری سماعت 31جولائی کو

وجے مالیا کی حوالگی پر آخری سماعت 31جولائی کو

Fri, 27 Jul 2018 12:06:59    S.O. News Service

نئی دہلی ،27جولائی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) حکومت نے اج راجیہ سبھا میں کہا کہ ہزاروں کروڑ روپے کا بنک قرض ادا نہیں کرنے والے شراب کے کاروباری وجے مالیا کو برطانیہ سے ملک واپس لانے کا عمل ہندستان۔برطانیہ حوالگی معاہدہ کے مطابق چل رہا ہے اور ا س معاملہ پر حتمی سماعت کے لئے 31جولائی کی تاریخ مقرر ہے۔

وزیر مملکت برائے خارجہ جنرل وی کے سنگھ نے ایوان میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ 9فروری 2017کو وجے مالیا کی حوالگی کے لئے برطانوی ہائی کمیشن کو نئی دہلی میں ایک درخواست سونپی گئی تھی۔


Share: